مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اردن کےبادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اردن کے بادشاہ پاکستان کے دو روزہ دورے پرہیں۔ شاہ عبداللہ نے پاکستانی وزير اعظم سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اردن کےبادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1878601
آپ کا تبصرہ